34

PMLN Azad kashmir

PMLN Azad kashmir

سابقہ امیدوار آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی راجہ محمد رزاق خان شدید ترین علالت کے بعد وفات پا گے

‏ إنا لله وإنا إليه راجعون
سماہنی و بھمبر کی فضا سوگوار : پاکستان مسلم لیگ نواز آزاد کشمیر کے بانی راہنما اور سابقہ امیدوار آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی راجہ محمد رزاق خان شدید ترین علالت کے بعد وفات پا گے ہیں
راجہ محمد رزاق خان کی رحلت کی خبر پر دل افسردہ اور غم سے رنجور اور آنکھیں اشکبار ہیں وہ ایک حوصلہ مند اور باوقار لیڈر تھے راجہ محمد رزاق خان نے نہایت ثابت قدمی سے بیماری کا مقابلہ کیا۔ ہماری تمام دعائیں اور ہمدردیاں راجہ رزاق احمد خان صاحب کے فرزند عدنان رزاق صاحب اور انکے خاندان کیساتھ ہیں ۔
اللّه پاک بھائی عدنان رزاق ، تمام خاندان سمیت اہلیان سماہنی کو گہرے صدمے پر صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اللّه پاک سے دعا گو اللّه پاک راجہ محمد رزاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی بلند و بالا مقام عطا فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں