Azad kashmir marriage

Azad kashmir marriage

SHARE

azad kashmir marriage

 

درجنوں کے قریب جعلی نکاح پڑھانے والا جعلی نکاح خواں گرفتار

ہٹیاں بالا(سیدعدنان فاطمی سے)ایس پی راجہ اظہر اقبال اور ڈی ایس پی مقصود عباسی کی خصوصی ہدایت پر انچارج سی آئی اے کی بڑی کارروائی درجنوں کے قریب جعلی نکاح پڑھانے والا جعلی نکاح خواں گرفتار،رجسٹرار نکاح،مفتی،کلرک کی جعلی مہروں سمیت جعلی رجسٹر بھی ضبط کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق ایس پی راجہ اظہر اقبال اور ڈی ایس پی مقصود عباسی کی ہدایت پر انچارج سی آئی اے جاوید گوہر نے کارروائی کرتے ہوئے مسماۃ (الف)اغوا کیس میں تفتیش میں پیشرفت کرتے ہوئے جب نکاح کا پرت مظفرآباد نکاح خواں رجسٹرار کے پاس لے کے گئے اور تصدیق مانگی تو انہوں نے کہا کہ اس نام کا کوئی نکاح رجسٹر نہیں ہے جس پر انچارج سی آئی اے نے چھاپہ مارکر قاری بشارت ولد میرحسین ساکنہ گلی کھوکھراں حال پاجگراں کو جعلی رجسٹڑ،جعلی رجسٹرار نکاح مہر،جعلی کلرک مہر کے گرفتار کرلیا اور ہٹیاں بالا میں حوالات میں بند کرکے مقدمہ درج کردیا سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے ملزم نے کہا کہ فی کس نکاح 15ہزار کے حساب سے پڑھاتا تھا اور خود ہی تصدیق دیتا تھا ملزم دوران تفتیش غسل اور نماز کے فرائض تک نہ بتا سکے۔۔۔

More Related News

Junaid ansari article

ch nisar in pti

Zaeem qadri news

Petrol price control

London kulsoom nawaz