Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

SHARE

NAwaz sharif shoes

نواز شریف پر جوتا پھنکنے والانوجوان بھی آزاد کشمیر کے علاقے پونچھ کا شہری نکلا

راولاکوٹ (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھنکنے والانوجوان بھی آزاد کشمیر کے علاقے پونچھ کا شہری نکلا ماضی میں سابق صدر پاکستان آصف زرداری پرجوتا پھنکنے والا بھی آزاد کشمیر کا شہری تھا اتوار کے روز لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں جس نوجوان نے نواز شریف پر جوتا پھینکا اُس کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے فاروڈ کہوٹہ سے ہے ۔ عبدالغفور نامی نوجوان نے اپنے ساتھیساجد کے تعاون سے نواز شریف پر جوتا پھینکا اس سے پہلے برطانیہ میں زرداری پر جس شخص سردار شمیم سدوزئی نے جوتا پھینکا تھا اُس کا تعلق بھی آزاد کشمیر کے علاقے سہنسہ سے تھا ۔نوازشریف کو جوتا پڑنے سے قبل پہلی مرتبہ گو نواز گو کے نعرے کا جب سامنا کرنا پڑا تھا وہ بھی فاروڈ کہوٹہ آزاد کشمیر میں ایک جلسہ کے دوران کرنا پڑا تھا جہاں پہلی مرتبہ گو نواز گو کے نعرے لگے تھے۔

More Related News

Junaid ansari article

ch nisar in pti

Zaeem qadri news

Petrol price control

London kulsoom nawaz