Nawaz sharif arrested

Nawaz sharif arrested

SHARE

Nawaz sharif arrested

سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ابوظہبی سے آنے والی پرواز پاکستانی حدود میں داخل ہوگئی تھی جو اب لاہور کی حدود میں داخل ہو چکی ہے اور کچھ ہی دیر میں لاہور ائیرپورٹ لینڈ کی جائے گی

لاہور ( آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف کا طیارہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا ہے جہاں انہیں گرفتار کرنے کیلئے نیب کی ٹیم پہلے سے ہی موجود ہے اور کچھ دیر بعد ان کی گرفتاری متوقع ہے۔

More Related News

nawaz sharif and maryam

Nawaz sharif jail

sardar attique khan

Nawaz sharif maryam

Nawaz sharif jail