Nawaz sharif arrested

Nawaz sharif arrested

SHARE

Nawaz sharif arrested

رینجرز اہلکاروں نے نواز شریف کو گرفتار کر لیا، میاں نواز شریف کو ہیلی کاپٹر کی طرف لے جایا جارہا ہے ۔ ن لیگ کے کارکنان اور رینجرز کے درمیان ہاتھا پائی شروع ۔

رینجیرز کی بڑی تعداد اور ہیلی کاپٹر کے قریب پہنچ گیا

درجنوں کی تعداد میں رینجرز اور پولیس کے اہلکار جہاز میں داخل ہو چکے ہیں ، جہاز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا، نجی ٹی وی کے مطابق میاں نواز شریف کے ساتھ کارکنان کی بہت کم تعداد موجود ہے۔ جہاز کے باقی مسافروں کو جہاز سے اتارا جا رہا ہے

اس جہاز میں 321 مسافر اکنامک کلاس کے موجود ہیں

لاہور (-13جولائی 2018ء) ::لاہور ائیرپورٹ پر نواز شریف کی گرفتاری کے لیے کاروائی کا آغاز کردیا گیا سابق وزیر اعظم کی گرفتاری امیگریشن کے بعد عمل میں لائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جمعہ کی شام کو ابوظہبی ائیرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے تھے۔ مریم نواز اور نواز شریف خلیجی ائیرلائن اتحاد ائیرویز کی پرواز ای وائے 243 سے پاکستان آ رہے ہیں۔

More Related News

nawaz sharif and maryam

Nawaz sharif jail

sardar attique khan

Nawaz sharif maryam

Nawaz sharif jail