Stage actoress

Stage actoress

SHARE

Stage Actoress

قتل کی دھمکیاں، سٹیج اداکارہ غزل راجہ نے تحفظ کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے رجوع کرلیا

 لاہور نیوز ویب ڈیسک) سٹیج اداکارہ غزل راجہ نے قتل کی دھمکیاں ملنے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے تحفظ کے لیے اپیل کردی۔ انھوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں ان دنون فیصل آباد میں ڈرامہ کر رہی ہوں جہاں مجھ سے بھتہ مانگا جارہا اور قتل کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں، وزیرِ اعلیٰ سے اپیل ہے کہ وہ تحفظ فراہم کریں۔ دوسری جانب تھیٹر سے وابستہ فنکاروں نے بھی وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے اپیل کی کہ وہ فنکاروں کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کریں۔

More Related News

Saudi riyal news

PTi women member

Maryam nawaz

ISpr Breaking news

saudi govt news