Stage actoress

Stage actoress

SHARE

Stage actress

سٹیج ادکارہ ثوبیہ خان کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک) سٹیج اداکارہ ثوبیہ خان نے قتل کی دھمکیاں دینے والے کیخلاف تھانہ ستوکتلہ میں مقدمہ درج کروادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ثوبیہ خان کا کہنا ہے کہ نیازہ شاہ نامی شخص کی جانب سے مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی تھیں جس پر اس نے تھانہ ستوکتلہ میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ اداکارہ ثوبیہ خان کا کہنا تھا کہ اس نے نیاز شاہ کیخلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں بھی درخواست دے رکھی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ایبٹ آباد میں مقامی اداکارہ اور رقاصہ نور کو اس کے سابق شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

More Related News

Junaid ansari article

ch nisar in pti

Zaeem qadri news

Petrol price control

London kulsoom nawaz