Stage actress news

Stage actress news

SHARE

Stage actress news

سدرہ نور،سمرا نور کے والد انتقال کر گئے

لاہور: (نیوز آن لائن) نامور اداکارہ سدرہ نور اورسمرا نور کے والد انتقا ل کرگئے وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔

مقامی میڈیا کے مطابق سدرہ نور کے والد کا علاج ہوتا رہا ہے مگر وہ گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ شوبز حلقوں نے سدرہ نور اور سمر ا نور سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔

More Related News

Junaid ansari article

ch nisar in pti

Zaeem qadri news

Petrol price control

London kulsoom nawaz